مولانا فضل الرحمن جنوبی افریقہ اور قطر کے 10روزہ دورے پر چلے گئے
اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین خصوصی کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن 10 روز کے طویل دورے پر کمیٹی کے وفد کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ وہ وفد کے ہمراہ جنوبی افریقہ اور قطر کا دورہ کریں گے۔
فضل الرحمن / دورہ