• news

گوجرہ میں اوباش نوجوان کی 11 سالہ بچے سے زیادتی

گوجرہ (نا مہ نگار) اوباش نوجوان نے گیارہ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی چک نمبر296ج۔ ب کاگیارہ سالہ عبدالرحمان گلی میں کھیل رہاتھا گائوں کاگلفام اسے ورغلا پھسلا کر ویرانے میں لے گیا اور اسے زبردستی زیادتی کی۔

ای پیپر-دی نیشن