بلاول کی صدارت میں پی پی آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 39 امیدواروں کے انٹرویو
اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس زرداری ہائوس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات کے لیے میرپو ر ڈویژن کے 12 انتخابی حلقوں میں پیپلز پارٹی کے 39 امیدواروں سے انٹرویو لیے گئے۔