• news

پاکستان آج کرپال سنگھ کی لاش بھارت کے حوالے کریگا

اسلام آباد/ نئی دہلی (اے این این) پاکستان کوٹ لکھپت جیل میںدل کادورہ پڑنے سے ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس کرپال سنگھ کی لاش آج بھارت کے حوالے کردیگا تاہم اس سلسلے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ اس سے پہلے کرپال سنگھ کے اہل خانہ نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کرکے کرپال کی لاش واپس لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن