کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
… اور جنہیں کھجوروں کے درختوں سے ہم نے گھیر رکھا تھا اور دونوں کے درمیان کھیتی لگا رکھی تھیO دونوں باغ اپنا پھل خوب لائے اور اس میں کسی طرح کی کمی نہ کی اور ہم نے ان باغوں کے درمیان نہر جاری کر رکھی تھیO
سورۃالکہف(آیت32،33)