• news

ٹرمپ کی بدحواسی، 9/11 کو سیون الیون کہتے رہے، شہریوں کی شدید تنقید

نیویارک (آئی این پی) امریکی صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کی بدحواسی کا ایک اور ثبوت سامنے آ گیا، ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونے والے نائن الیون واقعے کو سیون الیون کہتے رہے، جس پر انہیں امریکیوں کے شدید غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نیویارک کے شہر بوفیلو میں ایک تقریر کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے جوش خطابت میں ایسی پھرتی دکھائی کہ امریکیوں کی تاریخ کے اہم واقعے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کی تاریخ ہی غلط بول گئے۔

ای پیپر-دی نیشن