• news

بھارت: تشدد کا شکار ’’پولیس افسر‘‘ گھوڑا شکتی مان چل بسا‘ قصور وار ہوں تو میری ٹانگ کاٹ لو‘ بی جے پی رہنما کی بڑھک

ڈیرہ دون (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ڈیرہ دون میں گزشتہ ماہ سڑک پر مظاہرے کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے بہیمانہ تشدد اور ٹانگ توڑ ڈالنے سے شدید زخمی پولیس کا گھوڑا ’’شکتی مان‘‘ دم توڑ گیا۔ دوسری طرف گنیش جوشی نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہاکہ اگر میں قصور وار ثابت ہو جائوں تو میری ٹانگ کاٹ ڈالو۔

ای پیپر-دی نیشن