• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
o… اور نہ میں قیامت کو قائم ہونے والی خیال کرتا ہوں اور اگر میں اپنے رب کی طرف لوٹایا بھی گیا تو یقیناً میں اس سے بھی زیادہ بہتر پائوں گاo اس کے ساتھی نے اس سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ کیا تو اس سے کفر کرتا ہے جس نے تجھے مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفے سے تجھے پورا آدمی بنا دیاo
سورۃ الکہف (آیت 37-36)

ای پیپر-دی نیشن