• news

سلیم مانڈوی والا ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبر کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبر کے عہدے سے استعفٰی دیدیا۔ سلیم مانڈوی والا نے استعفٰی چیئرمین سینٹ رضا ربانی کو پیش کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ چیئرمین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی برآمدات بڑھانے میں ناکام ہو گئے۔ ادارے پر قوم کا مزید پیسہ ضائع نہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن