• news

آئین کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، تہمینہ درانی کا ٹویٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) سماجی شخصیت تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حیران ہوں جمہوری حکومتیں نوجوانوں کو آئین سے دور کیوں رکھنا چاہتی ہیں، آئین کو نصاب کا حصہ ہونا چاہئے۔
تہمینہ درانی ٹویٹ

ای پیپر-دی نیشن