• news

ایئر انڈیا کے جہاز میں گھسنے والاچوہا کئی ملکوں کا سفر کرنے میں کامیاب رہا

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ایئرلائین ایئر انڈیا نے فضائی سفر کے خواہشمند چوہے کے مزے کروا دئیے جبکہ ایئر لائن کی ہلاک کرنے یا پکڑنے کی کوششوں کے باوجود چوہا کئی ملکوں کا سفر کرنے میں کامیاب رہا۔ جمعرات کو بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایئر انڈیا کی میلبورن جانے والی ہفتہ وار پرواز کے لئے خوراک دینے والی گاڑی میں آنے والا چوہا جہاز میں گھس گیا۔ اور پھر دبئی پہنچ گیا۔
چوہا

ای پیپر-دی نیشن