گلوبل وارمنگ کیخلاف اقدامات، 6 ممالک کا کاربن اخراج میں کمی کی سکیم پر اتفاق
واشنگٹن (اے ایف پی) کینیڈا، جرمنی، فرانس، میکسیکو، ایتھوپیا اور چلی کے رہنمائوں نے گلوبل وارمنگ کیخلاف اقدامات تیز کرنے کیلئے کاربن کے اخراج میں کمی، کی قیمتوں کے تعین کی سکیم پر اتفاق کیا ہے۔