مختصر خبریں
٭ یورپ بھی شامی مہاجرین کا بوجھ برداشت کرے:ترک وزیراعظم ٭ خطے میں مایوسی کے باوجود عرب نوجوانوں نے داعش کے نظریات کو مسترد کر دیا ٭جرمن: گورودوارے میں دھماکہ کے الزام پر 2 لڑکے گرفتار٭ایکوا ڈور: ززلہ کے بعد تعمیر نو کے اقدامات، ٹیکس وصولی بڑھائی جائیگی ٭فرانس: اجنبی ڈرون دوران پرواز طیارے کے قریب آگیا،سراسمیگی پھیل گئی ٭ دہشت گردوں کی جرمن شہریت ختم کرنے کی تجویز ٭برطانیہ: غیرملکی مالکانِ جائیداد کے لیے خفیہ رہنا مشکل، ٹیکس چھپانے والوں کے نام سامنے آئیں گے : منصوبے پر غور شروع ٭امریکہ: ڈرونز کی ٹیکنالوجی چینی کمپنی کو دینے والی خاتون پر فرد جرم عائد ٭مسئلہ فلسطین: اسرائیلی مظالم، عرب لیگ کے سربراہ نے کریمنل کورٹ کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔