• news

سابق یمنی صدر عبداللہ صالح کے ترکی میں اثاثے منجمد

استنبول (رائٹر) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کی روشنی میں ترکی نے یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن