• news

میانمار روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے کو حل کرے: نمائندہ اسلامی تعاون تنظیم

میانمار (اے پی پی) میانمار میں اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی نمائندے حامد البار نے کہا ہے کہ میانمار حکومت کو عالمی برادری کا رکن بننے کے لیے پہلے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے کو حل کرنا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن