• news

شدت پسند کارروائیاں : منجمد اثاثوں سے دو ارب ڈالر متاثرین کو دینے کے حکم پر ایران برہم ہماری دولت چوری کرنے کے مترادف ہے : ترجمان

نیویارک (بی بی سی+ رائٹر) امریکی سپریم کورٹ نے بیروت دھماکوں اور دیگر شدت پسند کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ کو اجازت دی ہے کہ وہ ایران کے منجمد اثاثوں میں سے دو ارب ڈالر کی رقم لے سکتے ہیں۔ ادھر ایران نے فصلے کو مسترد کرتے کہا یہ ہماری دولت چوری کرنے کے مترادف اقدام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن