• news

اقتصادی راہداری پر خیبر پی کے حکومت نے کل اے پی سی بلا لی‘ عمران شرکت کرینگے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے اقتصادی راہداری پر کل 25 اپریل کو آل پارٹیز کانفرنس بلا لی۔ کانفرنس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہو گی جس میں عمران خان شرکت کریں گے۔ اعلامیہ کے مطابق کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی لیڈر کو دعوت دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن