سفید فام امریکیوں کی خودکشی کی شرح 3دہائیوں میں سب سے زیادہ ہوگئی
نیویارک( بی بی سی ) ایک تازہ رپوٹ کے مطابق امریکہ میں خود کشی کی شرح بڑھ کر تین دہائیوں میں سب سے زیادہ ہو گئی ہے۔ پورے امریکہ میں کی جانے والی ان خودکشیوں میں سے ایک تہائی درمیانی عمر کے سفید فام لوگوں کی ہیں۔ نوجوان خودکشی کے خطرے سے دوچار ہیں۔