• news

مصر: قطر کیلئے جاسوسی کے الزام میں مرسی کو سزا کا فیصلہ 7مئی تک ملتوی

قاہرہ (اے ایف پی) مصری عدالت نے قطر کو خفیہ دستاویزات دینے اور جاسوسی کے الزام پر معزول صدر مرسی اور ساتھیوں کو سزا دینے کا فیصلہ 7 مئی تک ملتوی کر دیا گیا۔ کریمنل کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ابھی مشاورت کا عمل مکمل نہیں ہوا۔ اگر فیصلہ آتا تو انہیں چوتھی سزا ملتی۔ انہیں پہلے بھی تین بار سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن