کولا مشروب‘ سبز چائے سے دانت پیلے ہوسکتے ہیں: گاجر‘ ٹماٹر سفید کرنے میں معاون
لندن (بی بی سی) نہ صرف خوش ذوقی کی علامت ہیں بلکہ انسانی نفیسات پر بھی اسکے گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن قدرتی طور پر تمام افراد کے دانت سفید نہیں ہوتے اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ ہمیشہ کافی پینے سے ہی دانتوں کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے۔