• news

ایران مخالف پابندیوں کے مکمل خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں: روس

ماسکو (اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے جامع مشترکہ ایکشن پلان، تیزی کے ساتھ عمل درآمد کا مرحلہ طے کر رہا ہے۔ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں روس کے مستقل مندوب ولادی میر ورونکوف نے ایک بیان میں کہا کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات، ایران مخالف پابندیوں کے مکمل خاتمے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن