• news

جرمنی میں ہینوور صنعتی میلہ آج شروع ہو گا

برلن (اے پی پی)جرمنی میں ہینوور صنعتی میلہ آج پیر کو شروع ہو گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہینوور صنعتی میلہ کا شمار دنیا کے بڑے صنعتی ٹیکنالوجی میلوں میں ہوتا ہے۔ رواں سال امریکہ اس میلے کا شراکت دار ملک ہے۔میلے میں 5 ہزار نمائش کنندہ گان شرکت کریں گے جو کہ 29 اپریل تک جاری رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن