• news

ڈسپلن پر سمجھوتہ نہ کرنا، پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو نئی پالیسی دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس)پی سی بی نے انضمام الحق کی زیر نگرانی سلیکشن کمیٹی کو نئی پالیسی دیدی ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنیوالے عمر اکمل اور احمد شہزاد نشانے پر آ گئے ہیں جبکہ سابق کپتان یونس خان کے بازرے میں بھی ہدایت کی ہے کہ کوئی کتنا بھی بڑا نام کیوں نہ ہو اگر اس کا ڈسپلن کے معاملے میں کردار درست نہیں ہے تو اسے قومی ٹیم کا حصہ نہ بنایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن