• news

اپنا فرض

میں کہتا ہوں کہ بے قصوروں کو تحفظ فراہم کیجئے‘ ان صحافیوں کو جو اپنا فرض ادا کر رہے ہیں‘ جو اپنے ضمیر کے مطابق حکومت پر آزادانہ تنقید کر کے عوام اور حکومت دونوں کی خدمت پوری ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیتے ہیں۔ ایسی تنقید کسی بھی حکومت کیلئے تعلیم کی حیثیت رکھتی ہے۔
(امپریل قانون ساز کونسل میں
تقریر - 19 ستمبر 1918ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن