• news

پاکستان کی برآمدات ڈبل ہونی چاہئیں: آئی ایم ایف شرح نمو میں پائیدار اضافہ بھی کیا جائے: ڈائریکٹر مسعود احمد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈائریکٹر آئی ایم ایف مسعود احمد کے بیان کی مزید تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اب برآمدات بڑھانے اور شرح نمو میں پائیدار اضافہ کرنا ہے۔ پاکستان کی برآمدات کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے۔ دو سو اسی ارب ڈالر کی مجموعی معیشت والے پاکستان کی برآمدات 50 اب ڈالر تک ہونی چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن