• news

سےکرٹری ہےلتھ کی زیر صدارت ٹی ایم اے فیروزوالا میں ڈینگی کیخلاف اجلاس

فےروز والہ (نامہ نگار) سےکرٹری ہےلتھ علی جان خان اےم پی اے پےر محمد اشرف رسول اور ڈی سی او شےخوپورہ ارقم طارق کی صدارت مےں ڈےنگی مہم کے سلسلہ مےں ٹی اےم اے آفس فےروز والہ مےں اجلاس ہواجس مےں تمام سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی ڈےنگی کی صورتحال اور ضلع بھر مےں ڈےنگی کے خاتمہ کےلئے کےے جانے والے اقدامات کا جائزہ لےا گےا۔

ای پیپر-دی نیشن