• news

ایل ڈی اے کے زیر اہتمام 14 کمرشل و رہائشی پلاٹ ایک ارب 62 کروڑ روپے میں نیلام

لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے زیر اہتمام ایل ڈی اے کی مختلف سکیموںمیں واقع14کمرشل ورہائشی پلاٹ گزشتہ روز ایک ا رب 62کروڑروپے میں نیلام کر دئیے گئے -فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر کے تین پلاٹ مجموعی طور پر ایک ارب 43کروڑ94لاکھ روپے میں نیلام ہوئے - سب سے زیادہ بولی14کنال سات مرلے رقبے کے پلاٹ نمبر6ڈی ون کے لئے دی گئی -

ای پیپر-دی نیشن