ایل ڈی اے کا قصور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور تعمیرات کیخلاف آپریشن شروع
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے عملے نے ضلع قصور کی حدود میں واقع غیر قانونی رہائشی سکیموں اور ناجائز تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ۔