بینک الفلاح نے پہلی سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیا، منافع میں قبل از ٹیکس 25 فیصد اضافہ
کراچی (پ ر) بنک الفلاح نے پہلی سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیا نتائج کے مطابق پہلی سہ ماہی کافی مثبت ہوئی جس میں بنک نے قبل از منافع 3.794 بلین کمائے جو گزشتہ برس اسی مدت میں حاصل کئے گئے منافع سے 25 فیصد زائد ہے بنک نے بعد از منافع 2.467 بلین جو کہ گزشتہ برس اسی مدت میں حاصل کئے گئے منافع سے 24 فیصد سے زائد ہے حاصل کیا۔