• news

اربوں روپے کے فنڈز ذاتی اشتہار بازی پر خرچ کئے گئے اپوزیشن لیڈر نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے حالیہ اشتہاری مہم کے حوالے سے قرارداد جمع کرائی ہے، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کا پیسہ کسی کی ذاتی وضاحتوں کیلئے خرچ نہیں کیا جا سکتا، اربوں روپے کے فنڈز جو ذاتی اشتہار بازی پر ضائع کئے گئے ہیں انہیں فی الفور قومی خزانے میں واپس جمع کرایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن