• news

لیہ: زہریلی مٹھائی کھانیوالا ایک اور نوجوان دم توڑ گیا

لیہ (نوائے وقت رپورٹ) زہریلی مٹھائی کھانے والا مزید ایک نوجوان دم توڑ گیا۔ سترہ سالہ مجاہد جناح ہسپتال لاہور میں زیرعلاج تھا۔

ای پیپر-دی نیشن