• news

چین سے آزاد کشمیر میں تعمیراتی کام روکنے کا مطالبہ کیا ہے: بھارتی فوج کا دعویٰ

سرینگر (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اعلیٰ سطح پر چین سے رابطہ کر کے آزاد کشمیر میں جاری تعمیراتی کام روکنے کیلئے کہا ہے۔ ترجمان کرنل ایس ڈی گو سوامی نے گذشتہ روز سرینگر میں بتایا کہ چینی فوج کی لداخ اور دیگر سرحدی علاقوں میں گھس آنے کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن