• news

فلم ’’ماہ میر‘‘ 6 مئی کو ریلیز ہو گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار انجم شہزاد کی فلم ’’ماہ میر‘‘ 6 مئی کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی فلم کی کاسٹ میں اداکار فہد مصطفیٰ، اداکارہ ایمان علی، صنم سعید، منظر صہبائی، علی خان شامل ہیں فلم کے رائٹر سرمد صہبائی اور پروڈیوسر ساہر رشید، خرم رانا اور بدر اکرام شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن