• news

فلم ’’سیلوٹ‘‘ کا کیمرہ کلوز ہو گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم ’’سیلوٹ‘‘ کا کیمرہ کلوز ہو گیا ہے فلم سیلوٹ اعزاز احسن کی زندگی پر بنائی گئی ہے فلم رواں ماہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن