پاکستانی نژاد باڈی بلڈر کی ’’مسل مینیا یونیورس چیمپئن‘‘ میں دوسری پوزیشن
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستانی نژاد باڈی بلڈر جمال سعود نے کوریا میں ہونے والی’’مسل مینیا یونیورس چیمپئن شپ ‘‘ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ کوریا میں ہونے والی’’مسل مینیا یونیورس چیمپئن شپ ‘‘ میں دنیا بھر کے تن سازوں نے حصہ لیا۔