قومی جونیئر فٹ سال چیمپئن شپ اسلام آباد نے جیت لی، لاہور کی دوسری پوزیشن
اسلام آباد(این این آئی)قومی جونیئر فٹ سال چیمپئن سپ اسلام آباد نے جیت لی جبکہ پنجاب (لاہور) اور بلوچستان(کوئٹہ) کی ٹیموں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد کے ڈپٹی میئر چوہدری رفعت جاوید تھے۔