• news

مینی پیکیاؤ نے باکسنگ کو خیر باد کہہ دیا سیاست میں حصہ لینے کا اعلان

منیلا (آن لائن)فلپائن کے مشہور باکسر مینی پیکیاؤ نے سیاسی کیریئر شروع کرنے کی غرض سے باکسنگ کے رنگ کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔وہ پہلے ہی فلپائن کی کانگریس کے رکن ہیں اور اب اگلے ہفتے سینٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔پیکیاؤ فلپائن میں بیحد مقبول ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن