• news

سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین ای او بی آئی کی ضمانت کیلئے نظرثانی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر اقبال گوندل کی ضمانت کی نظرثانی اپیل خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اپیل میں کچھ نئے نکات اٹھائے گئے ہیں جبکہ نظرثانی کا دائرہ محدود ہوتا ہے۔ عدالت نے ظفر اقبال گوندل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔
اپیل خارج

ای پیپر-دی نیشن