• news

نرگس کی مسلسل مصروفیات ،فلم ’’ دشمن رانی ‘‘ کا پراجیکٹ عارضی طور پر ملتوی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس کی مصروفیات کے بعد ہدایتکار پرویز رانا نے فلم ’’ دشمن رانی ‘‘ کا پراجیکٹ عارضی طور پر ملتوی کر کے نئے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا ۔پرویز رانا ایک سال سے نرگس کوکاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن