• news

محمد عامر کے ویزا کیلئے پی سی بی کا انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کے ویزے کے لئے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق انگلش بورڈ پہلے ہی یقین دہانی کراچکا ہے کہ محمد عامر کے معاملے میں مدد کی جائے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر انگلش بورڈ بھی عامر کو ویزے کے حصول میں مدد فراہم کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن