رینجرز نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر شاہد پاشا کو رہا کر دیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر شاہد پاشا رہا ہو کر نائن زیرو پہنچ گئے۔ انہیں رینجرز نے 90 روز کیلئے حراست میں لیا تھا تاہم انہیں گزشتہ شام رہا کر دیا گیا۔