• news

کبیر والا: مضر صحت سوڈا واٹر پینے سے 7 بچوں کی حالت خراب، 2 کی نازک

کبیر والا (نوائے وقت رپورٹ) کبیر والا کے علاقے سردار پور میں مضر صحت سوڈا واٹر پینے سے 7 بچوں کی حالت خراب ہو گئی۔ متاثرہ بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا دو بچوں کی حالت نازک ہے جبکہ 5 بچے ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل کر دئیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن