• news

’’قومی زبان کا نفاذ۔ بطور سرکاری زبان‘‘ شوریٰ ہمدرد کا اجلااس آج ہو گا

لاہور(خصوصی رپورٹر) ’’قومی زبان پر نفاذ۔ بطور سرکاری زبان‘‘ کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد لاہور کا اجلاس آج 4 مئی بروز بدھ شام پانچ بجے ہمدرد مرکز غازی علم دین شہید (لٹن) روڈ پر منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ڈاکٹر رفیق احمد‘ بشرین رحمن‘ ابصار عبدالعلی‘ خالد محمود عطا‘ پروفیسر ڈاکٹر محمد فخر الحق نوری‘ الطاف حسن قریشی صدر‘ ڈاکٹر محمد شریف نظامی‘ اور دیگر شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن