• news

پنجاب یونیورسٹی امتحان کے نتائج

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ (بیچلر آف ایجوکیشن) سیکنڈاینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن