• news

کلچرل پالیسی نہ ہونے سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں:مصطفی قریشی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں کلچرل پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے مسائل سامنے آرہے ہیں ایک عرصہ سے فلم انڈسٹری کے لوگ حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ فوری طور حکومت کلچرل پالیسی کا اعلان کرے تاکہ ملک میں موجود صورت حال کو بہتر بنانے میں مدد ملے۔صوبائی فلم سینسر بورڈ کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے جس سے فلمیں بنانے والوں کو بہت سے تحفطات ہیں، حال ہی میں فلم ’’ مالک‘‘ پر لگائی جانے والی پابندی پر بھی غم غصہ پایا جاتا ہے،پابندی لگانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن