• news

انٹر یونیورسٹی گرلز سائیکلنگ چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام انٹریونیورسٹی گرلز سائیکلنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر کی یونیورسٹیز کی خواتین سائیکلنگ ٹیمیں شریک ہونگی۔ چیمپئن شپ میں لاہور کالج کے کھلاڑی اپنے ٹائٹل کا دفاع کرینگی۔ ۔

ای پیپر-دی نیشن