• news

متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کے حامل ٹیچرز کو وفاقی قانون کے مطابق الاؤنس دیا جائے گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ نے بورڈ کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کے حامل اساتذہ سے انکریمنٹ واپس لے لیا، چیئرمین صدیق الفاروق نے وضاحت کی ہے کہ فیصلہ نیب کے اعتراض پر کیا گیا، ملازمین کو اب وفاقی قانون کے مطابق الاؤنس دیا جائے گا۔ اساتذہ کو دیئے گئے انیکریمنٹ کی واپسی کیلئے ٹیچرز کی تنخواہوں سے 25 سو روپے ماہانہ کاٹے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن