• news

چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان کل ہوگی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم شعبان بروز پیر 9 مئی کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے بتایا شب برأت 22 اور 23 مئی کی درمیانی شب ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں کہیں شعبان کا چاند نظر آنے کی اطلاع نہیں ملی۔

ای پیپر-دی نیشن