• news

سعودی کابینہ میں ردوبدل، علی النعیمی برطرف ، خالد الفالح نئے وزیر توانائی مقرر

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے حکومت کی تنظیم نو کا شاہی فرمان جاری کردیا جس کے مطابق مختلف وزارتوں، سرکاری اداروں کو ضم کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ کچھ وزارتوں کو ختم اور کچھ کے نام تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ خالد الفالح کو علی النعیمی کی جگہ وزیر توانائی لگا دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق علی النعیمی کو برطرف کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن