• news

ڈی ایچ اے سکینڈل، احتساب عدالت نے حمادارشد، بریگیڈئر (ر) خالد نوید کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے اربوں روپے کے اراضی سکینڈل اور شہدا کے پلاٹوں کی غیرقانونی فروخت میں گرفتار مرکزی ملزم حماد ارشد اور شریک ملزم بریگیڈئر ریٹائرڈ خالد نذیر بٹ کو مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم حماد ارشد اور خالد نذیر بٹ کیخلاف نیب ریفرنس تیار کیا جا رہا ہے۔ ریفرنس بھجوانے کیلئے مزید مہلت دی جائے۔
ریمانڈ
]

ای پیپر-دی نیشن